تمہیں پتا ہے ؟
اذیت کیا ہے ؟
چلو میں بتاوں ؟
میرا تم کو چاہنا اور ایسے چاہنا ،
کہ میری سوچوں میرے خوابوں میرے شام وسحر میں تمہارا ہی رہنا
اور پھر تمہارا یہ بتانا
کہ
تم تو کسی اور کو چاہتے ہو
تمہارے خواب و خیال کسی اور کے لیے
جاناں
تم کیا جانو
اذیت کیا ہے۔
سزائے_عشق
No comments:
Post a Comment