وہ جو دِل میں تیرا مقــــــام ہے
کسی اور کو وہ دیا نہیـــں۔
وہ جو رشتــــہ تجھ سے ہے بن گیا
کســـــی اور سے وہ بنا نہیں۔
وہ جو سکـــھ ملا تیری ذات سے
کســی اور سے وہ ملا نہیــــں
تُو بسا ہے آنکھوں میں جس میں
کوئی اور ایســـے_بسا نہیــــں
No comments:
Post a Comment